پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی ہے اس خال کو انہوں نے فائنل کال کا نام دیا ہے اور 24 نمبر کو اسلام اباد سمیت ملک بھر میں شدید احتجاج کا پروگرام بنایا ہے
اور اس حوالے سے بشر بی بی خود لیڈ کر رہی ہے اور خیبر پختون خواہ میں مختلف میٹنگز ہو رہی ہیں جن میں وہ براہ راست ہدایات جاری کر رہی ہیں
اسلام اباد ہائی کورٹ نے خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی ہے مگر ان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں لگتا ہے کیونکہ اس سے زیادہ رشد کر دی کیس میں پولیس نے راولپنڈی میں ایک اور کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی ہے اسٹیبلشمنٹ ہو یا عمران خان دونوں ایک دوسرے کو لچک دکھانے کو تیار نہیں ہے موجودہ وفاقی حکومت کا تو کوئی بھی کردار نہ ہونے کے برابر ہے اور وہ تماشائی کی طرح اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان ہونے والے اس میچ کو دیکھ رہی ہے
24 نومبر کی فائنل کال میں چند ہی دن رہ گئے ہیں اور انے والے دنوں میں پاکستان کی سیاست کا نقشہ کیا ہوگا کیا عمران خان کو ریلیف ملے گا یا اسٹیبلشمنٹ مزید سختی کرے گی
محمد علی خان