24

رفتار کا بادشاہ The King of Speed.

یا خاکہ بن سکتا ہے؟ ایک عجیب سا کمنٹیٹر، جس کو چلتے کھیل پر بات کرنے کا پتہ ہی نہیں، ایک ایسا کوچ کہ جب بھی ٹیم میں آیا، کھلاڑیوں کے ساتھ مسائل چلتے رہے- وسیم اکرم کا بڈی، ایسا بڈی کہ جن کے درمیان شدید والا پیار و محبت ہمیشہ سے ہے- لیکن وقار یونس یہ سب نہیں ہے، وقار یونس کچھ اور ہی ہے اور یہ صرف وہی جانتا ہے جس نے اسے کھیلتے دیکھا ہو، جس نے اسے نوے کی دہائی کے آغاز میں بیٹسمینوں کی طرف دہشت کی علامت بنے بھاگتے دیکھا ہو- ایک ایسا باؤلر کہ جس سے بیٹسمینوں کے سر محفوظ تھے اور نہ پیر- وقار جو بیٹسمینوں کے پاؤں کے انگوٹھے توڑنے کے لئے مشہور تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں