مطیع اللہ جان پر درج 7ATA اور دیگر دفعات پر مبنی ایف آئی آر سامنے آ گئی!
ایف آئی آر کے مطابق مطیع اللہ جان کی گاڑی سے آئس، ایس ایم جی برآمد ہوئی، اس سے بھی بڑھ کر مطیع اللہ جان نشے کی حالت میں برآمد ہوئےباور گاڑی روکنے پر انہوں نے پولیس اہلکار سے گن چھین پر اس پر تان لی، جس سے خوف و ہراس پھیلا۔۔