23

ایسا کیوں ہوتا ہے۔

اب بچا کیا ہے ۔ بھاگ ارجن بھاگ ۔۔!!
ایک بات تو طے ہے کہ “تندور“ سے روٹی لاتے وقت تھوڑا سا توڑ توڑ کہ کھانے میں جو مزا ہے وہ کسی”پیزا“ اور “زنگر“ میں نہیں 😄😁😀

“شوہر” چاہے کتنا ہی “اعلی تعلیم یافتہ” ڈگری ہولڈر یا کس اعلی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جب “بیوی” نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم….😁😀😄

دوسروں کی پلیٹ میں رکھا “سموسہ“ اور “سیلفی“ میں اپنا “چہرہ“ ہمیشہ بڑا نظر آتا ہے
😉😆🤣

سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔
اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی😀😄😃

ہم “پاکستانی” جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن اُڑتے ہوئے “جہاز” کو دیکھنے کی “عادت” نہیں جائے گی :-😃😄😁

بندہ کتھے جائے۔:-
انگریز لوگ کہتے ہیں :- “ Think Before U Speak “
لاہوری کہتے ہیں :- “سوچی پیا تے بندہ گیا”۔😁😄😀

“پاکستانی” دُنیا کی انوکھی مخلوق ہے جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں :-😁😄😃

سردیوں میں اُس وقت بڑی “خوشی“ ہوتی ہے جب آدھی رات کو “آنکھ“ کُھلے اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی “سونا“ ہے :-
😁😀😄

“اُردو” اور “انگلش” کا قتلِ عام کرنے کے ذمہ دار دراصل وہ “والدین” ہیں جو اپنے بچوں کو کہتے ہیں چلو بیٹا یہ جلدی سے “Eat“ کر کے “Finish“ کرو۔
😄😃😀

ہمارے ہاں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں:-
1- واک پر جانے والے
2- کل سے واک پر جانے والے
😄😆😬

‏اتنے فخر سے ” آر مسٹرانگ ” بھی “ چاند “ پر نہیں چلا ہوگا جتنے فخر اور احتیاط سے پاکستانی مرد “ کاٹن“ کا “ سوٹ“ پہن کر “زمین“ پر چلتے ہیں:-😃😁😀

لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔
تشریح :- شاعر نے دراصل کسی لاہوری سے راستہ پوچھنے کی غلطی کر لی تھی۔😁😃😀

پہلے میرا “کام” کرنے کو دل نہیں کرتا تھا پھر میں نے “محنتی” لوگوں کے ساتھ بیٹھنا شروع کر دیا :-
اب اُن کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا:-😁😄😃

“پاکستانی“ لوگوں کی “اکثریت“ کے “بیمار“ ہونے کی “قومی“ وجہ :-
“ موسم تبدیل ہو رہا ہے “ 😁😄😀

دودھ اُبل کر گرنے کی آخری سٹیج پر ہو اور اپ بروقت دیکھ کر “چولہا“ بند کر دیں تو خود میں فلموں کے اُس ہیرو والی “ فیلنگ “ آتی محسوس ہوتی ہے جو کسی
“ٹائم بم“ کو پھٹنے سے دو سیکنڈ قبل ناکارہ بنا دیتا ہے😀😀😀

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں