دیسی مرغ یخنی سوپ
اجزاء۔
ہڈی والا مرغ کا گوست
ادرک 2 انچ کا ٹکڑا
لہسن 4 سے 5 جوے
لونگ 3عدد
موٹی الیچی 2 عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
ثابت کالی مرچ 10 سے 12
ذیرہ آدھی چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی ایک چٹکی
پانی 8 گلاس
ترکیب۔
ایک پتیلی میں پانی اور گوست اور تمام مصالہ جات ڈال کر پکنے دیں گوشت اچھی طرح گل جاے اور
جب یخنی تین گلاس رہ جائے تو چولھا بند کر دیں چھان کے اسعمال کرے