29

پاکستان بھارت کرکٹ تنازعات

پاکستان اور بھارت کو کرکٹ 🏏 میچ کھیلنے کیلئے ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل میرے ذہن میں آیا ہے دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے آئے گا نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا 😎

#PakVsIndia

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں